آنکھوں کی خفاظت

آنکھیں چہرے کا سب سے نمایاں حصہ ہوتی ہیں ۔ آنکھوں کا میک اپ ایک سادہ مگر فنکارانہ تخلیق ہے اور شخصیت میں ایک بڑی تبدیلی کا باعث بنتا ہے ۔ آنکھوں کے میک اپ کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ بنیادی چیزون کو ضرور اپنے 
ذہن میں رکھیں۔

Comments