خوش رہنا چاہتے ہیں تو خوشیاں بانٹیں


خوش رہنا چاہتے ہیں تو خوشیاں بانٹیں
ہنستے مسکراتے رہیے اور کوشش کریں کے اردگرد بھی مسکراہٹیں بکھیریں۔
کسی اجنبی کے لیے آگے بڑھ کر دعوازہ کھولیے
مصروف شاہراہوں پر دوسری گاڑیوں کو بھی راستہ دیں۔
دوسروں سے خوش اخلاقی اور خندہ پیشانی سے پیش آئیں۔
 جو ملازم بھی آپکا کا کام اچھے طریقے سے کرے اس کا شکریہ ادا کر کے اس کا حوصلہ برھائٰن۔
دوسروں کے چھوٹے موٹے کام کرنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔
بچوں کے ساتھ بچہ بن کر کھیلں۔
بڑوں کے ساتھ ہمیشہ سوچ سمجھ کر بات کریں ۔


Comments