جلد کی رنگت نکھاریئے!
جلد کی رنگت نکھاریئے۔
جلد کی رنکت نکھارنے کے لیے بہت سے چیزیں استعمال کی جاتی ہیں ۔ مثلا لیموں،گاجر کا جوس،کچی سبزیاں،پھل،آلو ، شہد کا ماسک وغیرہ وغیرہ
آج کل تو بازار میں سینکڑوں لوشنز اور بیوٹی کریمیں دستیاب ہیں ۔ چونکہ وہ سب مختلف کیمیکلز کے اجزا سے تیار کی جاتی ہیں ۔اس لیے آپ کی جلد کے لیے نقسان دہ ثابت ہو سکتی ہیں ۔ ہمیشہ قدرتی چیزوں کا استعمال کریں۔
Comments
Post a Comment