کڑک روٹی!


ڈاکٹر:آپ کے تین دانت کیسے ٹوٹے؟
مریض: وہ جی بیوی نے کڑک روٹی بنائی تھی۔
ڈاکٹر: تو کھانے سے انکار کر دیتے۔
مریض: جی وہی تو کیا تھا۔

Comments