اسٹیشنری کے متعلق ذخیرہ الفاظ=Vocabulary


 Vocabulary  انگلش کو امپرو کرنے کے لیے 
 ذخیرہ الفاظ کا ہونا بہت ضروری ہے ۔اسی مقصد کو سامنے رکھتے ہوئے آپ کے لیے ذخیرہ الفاظ  پیش خدمت ہے ۔ ہر لفظ کے ساتھ اسی کی تصویر بھی شامل کی گئی  ہے ۔نیز ہر لفظ کا جملہ، فقرہ  یا سنٹینس بھی دیا گیا ہے ۔ جس سے آپ کے ذخیرہ الفاظ میں بھی اضافہ ہو گا اور ساتھ ساتھ آپ کو روزمرہ کی بول چال میں بھی آسانی ہو گی ۔

مزید اسباق دیکھنے اور پڑھنے کے لیے وزٹ کرتے رہیے۔ 


اس بات کو پلے باند لیں کہ :۔ اگر آپ انگلش گرامر کو مکمل 
جانتے ہیں تو بھی آپ تب تک انگلش میں نہ بات کر سکتے ہیں نہ لکھ سکتے ہیں ۔ اور نہ ہی سن کر سمجھ سکتے ہیں جب تک آپ کے پاس انگلش الفاظ کا مناسب ذخیرہ الفاط موجود نہیں ۔ الفاظ ہی سے فقرے بنتے ہیں ہیں اور جملوں سے سے کتابیں ۔۔۔۔۔۔اور انہی لائبریری بنتی ہے ...



Comments