آن لائن کمائی کی بنیادی معلومات




 چند بنیادی نقاط ذہن نشین رکھیں یا یوں کہیے کہ انہیں کرنا ضروری ہے مثلا

۔ سب سے پہلے تو آپکا اپنا کوئی ای میل ایڈریس ہونا چاہیے۔ اب یہاں یہ یاد رکھیں کہ ای میل وہ استعمال کریں جو آپکےروزمرہ استعمال میں ہے۔ کئی لوگ اپنے کئی ای میل اکاونٹ رکھتے ہیں ، مگریاد رکھیں جو آپ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں اسی کو استعمال کریں۔
۔ دوسرا آپکا اپنا کوئی انٹرنیٹ بینک اکاونٹ ہونا ضروری ہے۔ اب
 payza
اور 
Liberty reserve
سب سے زیادہ استعمال میں آنے والے بینک ہیں۔ آپ مندرجہ ذیل ویڈیوز کو دیکھ کر اپنے بینک اکاونٹ کھولیں ۔ جو کہ بالکل فری ہیں۔

نیچے تصویر پر کلک کریں اور بینک کی سائٹ پر جا کر اپنا فری اکاونٹ بنائیں۔ آپ 
personal starter
اکاونٹ بنائیے گا تاکہ جب کبھی آپ کسی کو پیسے بھیجیں یہ لیں تو بینک کوئی فیس نہ لے اور یاد رہے اکاونٹ پر معلومات صحیح درج کیجیئے گا یعنی اپکا نام اور ایڈریس ۔۔






۔ آپ چاہے اپنا ای میل بنائیں ، بینک اکاونٹ یا کسی اور کمپنی میں رجسٹریشن کریں ، یاد رکھیں کہ ایڈریس اور تمام معلومات درست درج کریں کیونکہ بعض اوقات کمپنیاں پیسے دینے سے پہلے کسی پیدا شدہ مسئلہ پر تحقیقات کرتیں ہیں اور کسی بھی قسم کی غلط معلومات کے اندراج سے آپ کیلئے مسائل پیدا ہونا کا خدشہ ہے ۔لہٰذا کوشش کریں کہ جو آپکے شناختی کارڈ کی معلومات ہیں انہی کا اندراج کریں۔

۔ کوشش کریں کہ تمام کمپنیوں پر رجسٹریشن کے دوران ایک ہی قسم کا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ  رکھیں تاکہ آپکو بہت زیادہ اکاونٹس اور پاس ورڈز یاد نہ رکھنے پڑیں۔


۔ ایک بات مت بولیں ۔ کوشش کریں کے کسی ایسے بندے کے ریفرل لنک سے کمپنیوں میں رجسٹر ہوں جو بعد میں آپکے ساتھ اپنا تجربہ ، علم اور معلومات شائر کرے۔ 

۔ انٹر نیٹ میں ہزاروں ، لاکھوں کمانے کا ایک بنیادی کلیہ ہے۔ زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ساتھ اپنے تجربات اور معلومات شیئر کریں ۔ اپنے نیچے 
downline
بنائیں تاکہ آپکی کمائی دوگنی ،رات چوگنی نظر آئے۔

Comments

Popular Posts