یوگا
یوگا : یہ لفظ سنسکرت لفظ “یوگ“ سے ماخوذ ہے۔ ہندومت کی روایات کے مطابق، یہ ایک جسمانی اور روہانی نظم و ضبط ہے۔ یہ طریقئہ ورزش ہندوستان میں شروع ہوئی۔ یوگا، ہندو مت، بدھ مت اور جین مت میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ہندو مت فلسفے کے چھہ “استیکا“ مسلکوں میں سے ایک ہے۔ جین مت میں یوگ تمام عمل، خواہ وہ ذہنی ہو زبانی ہو یا جسمانی، یہ تمام یوگ
میں شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment